پولیو مہم آغاز
اسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ عمران کھوکھر نے سٹی ہسپتال میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا جس میں مہم 30 نومبر سے 4 دسمبر تک جاری رہے گی والدین بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں اور بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں.

اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ حافظ محمد عمران نے سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں پولیو مہم کا آغاز کر دیا
Shares:







