انجمن تاجران بلوچستان کی ریلی احتجاجی دھرنے میں تبدیل

0
46

تاجران نے بڑی تعداد میں منان چوک پر دھرنا دے دیا
انجمن تاجران بلوچستان کے عہدے داروں نے احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا کے
اگر جہازوں میں لوگوں کو بیھٹنے کی اجازت ہے تو ریسٹورنٹس میں کیوں نہیں کوئٹہ انتظامیہ کی تاجر دشمن پالیسی منظور نہیں کئی دنوں سے تاجر برادری انتظامیہ کی رویہ کے خلاف احتجاج کررہے ہیں انتظامیہ کی جابب سے تاجر برادری کو بلاجواز تنک کیاجارہا ہے۔چار ماہ سے شادی ہال بند ہے کروڈو کا نقصان ہورہا ہے اور اسکول کھولنے کی باتیں کی جاری ہے لیکن شادی ہال بند ہے اگر مطالبات نہ مانے گئے تو بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دینگے
جب کے ان کا کہنا یہ بھی کہنا تھا کے لاک ڈاون سے تنگ تاجروں جو بار بار جرمانہ بھی کیا جارہاہے۔

Leave a reply