بورے والا : معمولی رنجش پر فائرنگ 2 افراد زخمی

0
68

بورےوالا (نمائندہ باغی ٹی وی)

بورےوالا کے نواحی گاوں چک نمبر 447 ای بی میں معمولی رنجش پر دو گروپوں میں اندھا دھند فائرنگ۔ فائرنگ کی زد میں آ کر دو حقیقی بھائی شدید زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کی شناخت اکبر چیمہ ولد محمد شریف اور شفقت چیمہ ولد محمد شریف سکنہ چک نمبر 447 ای بی کے ناموں سے ہوئی ہے۔تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے۔

Leave a reply