فیصل آباد پولیس کا ضلعی انتظامیہ کی معاونت سے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن

0
104

فیصل آباد (محمد اویس) فیصل آباد پولیس کا ضلعی انتظامیہ کی معاونت سے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف ایکشن 15 ذخیرہ اندوز اور ناجائز منافع خور گرفتار، 14 مقدمات درج ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی: محمد سہیل چوہدری، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد

Leave a reply