لودھراں : ناردا کا عوام کی سہولت کیلئے اہم اقدام

0
52

لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) نادرا نے عوام کی سہولت کیلئے ڈبل شفٹ کا آغاز کر دیا ہے جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں گے ڈبل شفٹ کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے یکم جولائی سے ڈبل شفٹ کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا جائے گا پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے لے کر 3 بجے تک ہو گی جبکہ دوسری شفٹ دوپہر 3 بجے سے لے کر رات 10 بجے تک ہوا کرے گی عوام نے ناردا کے اس اقدام کو سراہا ہے

Leave a reply