فیس بک کی دوستی،انجام جنسی تعلقات،نازیبا تصاویر اور بلیک میلنگ،مقدمہ درج

0
267
firing

پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

لودھراں میں لڑکی سے زیادتی کے  واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ تھانہ سٹی لودھراں میں درج کیا گیا، درج مقدمہ کے مطابق لڑکی کا کہنا ہے کہ میر انام سویرا ہے میں یونیورسٹی کی طالب علم ہوں چند ماہ قبل میرے فیس بک پر ایک (راؤ مختار ولد عبد الشکور سکنہ حویلی نصیر خان ) نامی اکاؤنٹ سے میسج آیا۔ اس کے اصرار کرنے پر مجھے اس سے کال پر بات کرنی پڑی۔ ہماری دوستی ہو گئی۔ اس نے مجھے شادی کا جھانسا دیا۔ اور کہا کہ 3 ماہ بعد شادی کریں گے۔ اس نے مجھے ملنے کے لیے بلایا اور بلا کر میری نازیبا تصاویر بنالی۔ اور مجھے پتا بھی نہیں لگا۔ جب نے اسے شادی کا کہا تو اس نے مجھے بلیک میل کرنا شروع کر دیا اور دو ماہ مجھے جسمانی طور پر استعمال کیا اور مجھے سے دولاکھ نقدی کیش وصول کیا اور کہا کہ اگر نہ ملی تو تصاویر شیر کر دوں گا۔ اگر مجھ سے نہ ملی اور جنسی خواہشات پوری نہ کیں تو تصاویر لیک کر دوں گا مہربانی فرما کر میری درخواست پر جلدی کاروائی کی جائے

ٹاٹا موٹرز کی کینٹین میں سموسوں سے کنڈوم،تمباکو،پتھرنکل آئے،مقدمہ درج

شادی کی ضد مہنگی پڑ گئی،ملزم نے خاتون کو پارک میں زندہ جلا دیا

خبردار، حق خطیب سے بڑا فنکار آ گیا، سائنس ہار گئی،ہاتھ سے موبائل کی بیٹری چارج

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

سوشل میڈیا پر دوستی،پھر عریاں تصاویر،پھر زیادتی،کم عمر لڑکیاں‌بنتی ہیں زیادہ شکار

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

سوشل میڈیا پر رابطہ،دبئی ویزے کے چکر میں خاتون عزت لٹوا بیٹھی

زبردستی دوستی کرنے والے ملزم کو خاتون نے شوہر کی مدد سے پکڑوا دیا

دوران دوستی باہمی رضامندی سے جنسی عمل کو شادی کے بعد "زیادتی” قرار دے کر مقدمہ درج

خاتون کو برہنہ کر کے تشدد ،بنائی گئی ویڈیو،آٹھ ملزمان گرفتار

Leave a reply