100 ملین ڈالرز سے چین پاکستان میں کیا کرنے جا رہا؟ چینی سفیر نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
100 ملین ڈالرز سے چین پاکستان میں کیا کرنے جا رہا؟ چینی سفیر نے معاہدے پر دستخط کر دیئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے نیشنل ہائی وے 5 کی مرمت کیلئے 100 ملین ڈالرز گرانٹ معاہدہ ہوا ہے
معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی اموراسلام آباد میں ہوئی،تقریب میں وفاقی وزیر خسرو بختیار اور چین کے سفیر نے شرکت کی ،این ایچ 5 کے 66 کلومیٹر پر مشتمل چار حصوں کو مرمت کیا جائے گا
وفاقی وزیر خسرو بختیار کا کہنا تھا کہ این ایچ 5 منصوبے کی تکمیل سے شمال جنوب رابطہ بڑھے گا، این ایچ 5 مرمتی منصوبے کیلئےگرانٹ کی فراہمی پر چین کے مشکور ہیں،انسداد کورونا اور ٹدی دل سے نمٹنے کیلئے تعاون پر چین کاشکریہ ادا کرتے ہیں،سی پیک پاک چین دوستی میں بنیادی اہمیت کا حامل ہے
کیا سی پیک رک چکا ، نئے چینی سفیر کس مشن پر آئے ، معاملہ گڑ بڑ.؟ مبشر لقمان کی اہم باتیں
وزیر توانائی عمر ایوب سے چینی سفیر کی ملاقات، سی پیک کے تحت پاور پراجیکٹس پر تبادلہ خیال
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، اسد عمر میدان میں آ گئے،ایسا جواب دیا کہ….
سی پیک کے خلاف امریکی سازشیں، امریکی سفیربھی بول پڑے، کیا کہا؟
حکومت چینی سرمایہ کاروں کوہرممکن سہولت کی فراہمی کواولین ترجیح دے گی،وزیراعظم
اس موقع پر چینی سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کیساتھ سماجی و معاشی ترقی کیلئے تعاون جاری رہے گا،۔چینی سفیر نونگ رونگ کا کہنا تھا کہ پاکستان چین کیلئے انتہائی اہم ملک ہے۔ دونوں ملکوں کا ترقی و خوشحالی کا وژن مشترکہ ہے۔ سی پیک کے منصوبے سے یہ خطہ بین الاقوامی تجارت کا مرکز بن جائیگا