عشق لوہارا تازہ رہندا : 136سالہ سعودی شخص کی 65 سالہ خاتون سے شادی ،110 سالہ بیٹے 85 سالہ پوتے کی شرکت

0
40

جدہ :136سالہ سعودی شخص کی 65 سالہ خاتون سے شادی ،110 سالہ بیٹے 85 سالہ پوتے کی شرکت،اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے شہرجدہ میں دنیا کی تاریخ کی انوکھی شادی نے دنیا بھرمیں‌دھوم مچا دی ہے ، ذرائع کے مطابق 136 سالہ بذرگ دولہے نے 65 سالہ خاتون سے شادی کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے

 

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ سعودی عرب کے شہرجدہ میں پیش آیا جہاں 136 سالہ سعودی بذرگ کی شادی کی تقریب میں دلہے کے 110 سالہ بیٹے اورسب سے بڑے پوتے جس کی عمر 85 سال ہے سمیت بڑی تعداد میں آل اولاد نے شرکت کی ہے

ذرائع کے مطابق شادی کی اس تقریب میں 136 سالہ بذرگ دلہے سمیت بابا جی کے 110 سالہ بیٹے اورآل اولاد میں سے مردوں نے خوشی میں رقص بھی کیا ہے ، شادی کی اس تقریب کے چرچے دنیا بھر میں جاری ہیں اورسوشل میڈیا پر اس شادی کے بارے میں زبردست قسم کے کمنٹس بھی جاری ہیں

Leave a reply