ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی ،کورنگی سے کم عمر بچی کے مبینہ اغواء کا کیس عدالت نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی کم عمر بچی کو شیلٹر ہوم بھیجنے کا حکم دے دیا ، عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ جب تک بچی کی عمر کا تعین نہیں ہوجاتا بچی کو شیلٹر ہوم میں رکھا جائے عدالت نے کیس کے تفتیشی افسر کو سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عمل درآمد کی ہدایت کردی ،سندھ ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو بچی کی عمر کے تعین کے لیے متعلقہ حکام کو میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیا تھا

کشمالہ کے والد خرم جاوید کا کہنا ہے کہ لڑکی کی عمر 14 سال ہے میری بیٹی کو اغواء کیا گیا ہے علی رضا کے خلاف کورنگی تھانے میں اغواء سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا گیا ہے، وکیل ملزم علی رضا کا دعویٰ ہے کہ کشمالہ اور علی رضا نے 28 جولائی 2022 کو پسند کی شادی کی ہے ،لڑکی کو کسی نے اغواء نہیں کیا ہے

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

Shares: