10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
خیبر پختونخواہ کے علاقے صوابی میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے درندے کو گرفتار کر لیا گیا
صوابیکے علاقے جلبئ میں 10 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ایس ایچ او تھانہ تورڈھیرشفیق احمد کی قیادت میں پولیس نے واردات کے ایک گھنٹے بعد ہی گرفتار کرلیا گیا۔معصوم بچے کے ورثاء نے ایف آئی آر درج کرا دی ہے
بروز منگل صبح تقریباً 10:00,بجے ,علاقہ جلبئ میں ایک آفسوس ناک واقع رونما ھوا ,جس میں 10 سالہ معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم گلزادہ ولد عبدالرحمان سکنہ جلبئ نے پیسے وغیرہ کا لالچ دیکر بہانے سے اپنے ( دکان ) پر لے جا کر بدفعلی کی اور اس درندہ صفت انسان نے واردات کے بعد بچے کو چھوڑ دیا, معصوم بچے نے گھر آکر اپنے باپ بھائی کو بتا دیا کے میرے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا، تو انہیں واقعہ کا پتہ چلا اور مقامی پولیس سے رابطہ کیا ۔
ملزم کی گرفتاری کےلئے پولیس نفری نے فوری ایکشن لیا اور صرف 1 گھنٹہ کے قلیل مدت میں اس جانور نما شخص کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا ہے
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ
بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا