دن: جولائی 1, 2019

ڈیرہ غازی خان

وزیراعلی پنجاب کے آبائی حلقہ میں ہسپتال انتظامیہ کی صحافی سے بدتمیزی، صحافی برادری کی شدید مزمت

وزیر اعلی پنجاب کے آبائی علاقے تونسہ میں ہسپتال انتظامیہ نے صحافیوں سے کیمرہ چھین لیا گیا اور بدتمیز ی کی گئی، اس واقعےکے خلاف صحافی برادری نے شدید احتجاج