دن: جولائی 2, 2019

گجرات

گجرات: آج سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں اور بغیر روٹ نمبر چاند گاڑیوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا

گجرات(نمائندہ باغی ٹی وی)ٹریفک مسائل پر قابو،جان لیوا حادثات کی روک تھام کیلئے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں اورروٹ کے بغیر چلنے والی چاند گاڑی کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن