دن: اگست 10, 2019

اسلام آباد

پی ٹی آئی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے گورنمنٹ آف پاکستان سے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا

حکمران جماعت پی ٹی آئی کی چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی نے اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بھارتی سیکولر لوگوں سے امید نہیں