دن: ستمبر 5, 2019

رحیم یارخان

رحیم یار خان()صلاح الدین کو جب ہسپتال لایا گیا تو وہ پہلے ہی فوت ہو چکا تھا شیخ زید ہسپتال نے جاری کی پریس ریلیز

رحیم یار خان( )ترجمان شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا سمیت سوشل میڈیا پر صلاح الدین ولد محمد