دن: اکتوبر 8, 2019

قصور

تحریک انصاف کی حکومت پاکستان کو کس سمت میں لے جارہی ہے،تحریک انصاف کے رہنماء بول پڑے

کبھی ذاتی مفادات کی سیاست نہیں کی اورنہ کبھی آئندہ کرینگے‘ہمیشہ قومی مفادات کو مقدم رکھاہے۔ان خیالات کا اظہارصوبائی وزیر مواصلات سردارآصف نکئی نے اپنے ڈیرہ پر میڈیاکے نمائندوں سے