Month: اکتوبر 2019

اسلام آباد

ایران ہمیشہ پاکستان کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہو گا، ایرانی سفیر کی شہریار آفریدی سے گفتگو

وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہریارخان آفریدی سے پاکستان میں ایران کے سفیر مہدی ہنردوست نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر کی تقسیم