اسلام آباد :کورونا سے مزید 3 اموات، پاکستان میں ہلاکتیں 26 اور مریضوں کی تعداد 2033 ہوگئی،کورونا وائرس سے مزید 3 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد مہلک وائرس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے دنیا بھر میں تباہی جاری ہے، کرونا وائرس میں ہلاکتوں کے اعدادو شمار کے حساب سے امریکہ چین سے آگے


