دن: مئی 24, 2020

پاکستان

آج عید کے دن مجھے میرے والد شہید سراج رئیسانی اور بڑے بھائی شہید میر حقمل رئیسانی کی بہت یاد آرہی ہے، جمال رئیسانی

کوئٹہ :ساری دنیا آج عید کے دن اپنوں کے ساتھ خوشیاں منارہی ہے ، مگرسانحہ مستونگ کے شہدا کے گھرآج بھی افسردہ ہیں‌، جمال رئیسانی ،باغی ٹی وی کے مطابق