Month: دسمبر 2020

پاکستان

مہمند اکنامک زون اور بونیر ماربل سٹی کے حوالے سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے ہدایات جاری کردیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت مہمند اکنامک زون اور بونیر ماربل سٹی کے حوالے سے اجلاس۔ ورسک روڈ پشاور اور شبقدر میں قائم ماربل فیکٹریوں کو