2021 ،مہنگائی کا سال،بجلی مہنگی، پٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2021 پاکستان کی غریب عوام کے لئے مہنگائی کا سال ثابت ہو رہا

پٹرول،بجلی، گیس سمیت تمام اہم اشیا کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کیا رہا ہے، اب خبر آئی ہے کہ تبدیلی سرکار نے بجلی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت توانائی کی جانب سے بھجوائی گئی تھی

دوسری جانب ابھی تک عوام ابھی بجلی کی قیمت میں اضافے کا جھٹکا برداشت نہیں کر پا رہی تھی تو یہ بھی خبر سامنے آ گئی کہ کل عوام کو ایک اور مہنگائی کا جھٹکا ملنے والا ہے،کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی ہے اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت 5 روپے 90 پیسے فی لیٹر تک بڑھانے کی تجویز کی گئی ہے.

قبل ازیں وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ایک مشکل فیصلہ ہے، پاکستان میں عالمی منڈی کے مقابلے میں قیمتیں کم بڑھائی گئی ہیں، حکومت پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کی شرح بتدریج کم کر رہی ہے، آج بھی اکثر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں تیل کی قیمتیں کم ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ ہوا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ہوئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے حکومت کو2 ارب روپے کا نقصان ہوا ،خطے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان 17ویں نمبر پر ہے وزیراعظم عمرا ن خان عوام پر بوجھ میں کمی لانا چاہتے ہیں،زراعت اورپیداوارپر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں تاکہ خود کفیل ہوں ،پیٹرولیم لیوی کم ہوکر2 ،ڈھائی روپے پرآ گئی ،برطانیہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 31 فیصد بڑھی ہیں دنیابھرمیں گھی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے دنیا میں کورونا کی وجہ سے ہمیں نقصان ہواہے اورسپلائی چین متاثر ہوئی

تحریک انصاف نے حکومت کو گالیاں دینے والے صحافیوں کو بے نقاب کر دیا

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

گھبرانے کی کوئی بات نہیں، فوج تعینات اور موبائل سروس بند کرنے کا شیخ رشید نے کیا اعلان

پاکستان کے خلاف وار فیئر قائم کرنے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ،شیخ رشید نے کیا بے نقاب

شہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے، دم درود کرائیں، شیخ رشید

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

پینڈورہ پیپرز،وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے متوقع،وضاحتیں آنا بھی شروع

مجھ پر جو الزام لگا اس پر ایکشن لوں گا،شوکت ترین

چینی اور روٹی کم استعمال کریں: مہنگائی پر علی امین گنڈا پورمفت مشورے دینے لگے

Comments are closed.