دن: فروری 27, 2021

پاکستان

یہ مانناپڑےگایہ کہناپڑےگا”پاک فوج زندہ باد”بھارتی فضائیہ کے کمانڈرابھی نندن ویڈیوکاپیغام:بھارتیوں کےسرشرم سےجھک گئے

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا بھارت واپسی سے پہلے نیا ویڈیو پیغام منظر عام پرآیا ہے جس میں اس نے پاک فوج کے پروفیشنلزم کی تعریف کی اور بھارتی میڈیا