دن: مارچ 28, 2021

کراچی

کراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکراچی کے علاقے گڈاپ ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالہادی عرف شیخ عرف عادل عرف