Month: اکتوبر 2021

بین الاقوامی

سعودی عرب کے بعد یو اے ای نے بھی لبنان سے سفیر واپس بلا لیا،شہریوں کے لبنان سفر کرنے کر پابندی عائد

سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے لبنان میں متعیّن اپنے سفیرکو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے اور اپنے شہریوں کے لبنان کے سفر پر بھی پابندی عائد