دن: اپریل 8, 2022

پاکستان

پیکا آرڈیننس کالعدم ،ایڈیٹرز کونسل کا قلم کی حرمت کو تحفظ فراہم کرنے پرعدالت کو خراج تحسین

اسلام آباد:راولپنڈی اسلام آباد ایڈیٹرز کونسل نے اسلام آباد کی عدالت عالیہ کی طرف سے پیکا آرڈینینس کو کالعدم قرار دیکر قلم اور اظہار کی حرمت اور وقار کو سربلند