Month: جنوری 2023

arrest
تازہ ترین

پولیس اور رینجرز کی کارروائی؛ ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تاوان کے 3 ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان رینجرز (سندھ)اور پولیس نے الیاس گوٹھ لانڈھی سے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تاوان ، بھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
بین الاقوامی

آسٹریلیا اور کینیڈا نے بھی چین سے آنیوالے مسافروں کیلئے منفی کورونا ٹیسٹ کی شرط عائد کردی

لاہور:چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر مختلف ممالک تشویش میں مبتلا ہوگئے،وہیں آسٹریلیا اور کینیڈا نے بھی چین سےآنے والے مسافروں کیلئے منفی کورونا ٹیسٹ دکھانے کی شرط عائد کردی۔