Month: جنوری 2024

supreme court01
اسلام آباد

صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس،ہمارے اوپر تنقید کریں وہ برداشت، لیکن قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ ایک ادارہ ہے کوئی اکھاڑہ یا پارلیمان