حسان نیازی اور مراد سعید سمیت 2200 مطلوب افراد کی فہرست عمران کو دی گئی. عامر میر

0
43
amir mir

حسان نیازی اور مراد سعید سمیت 2200 مطلوب افراد کی فہرست عمران کو دی گئی. عامر میر

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں سرچ آپریشن کے حوالے سے کوئی اتفاق نہیں ہوپایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زمان پارک میں سرچ آپریشن کے حوالے سے ڈیڈلاک ہے، عمران خان کا اصرار ہے کہ زیادہ پولیس اہلکار سرچ آپریشن کیلئے نہ آئیں۔
عمران خان اور ان کی لیگل ٹیم کا پولیس اور انتظامیہ کو زمان پارک میں سرچ آپریشن کی اجازت دینے سے انکار
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
عامر میر نے مزید کہا کہ عمران خان کو 2200 افراد کی فہرست دی گئی ہے. عمران خان کو بتایا ہے کہ ہمیں 2200 افراد مطلوب ہیں، حسان نیازی، زبیر نیازی، مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر بھی مطلوب افراد میں شامل ہیں، ملزمان کی جیو فینسنگ کی گئی، ان لوگوں کی زمان پارک کی لوکیشن سامنے آئی، عمران خان چاہتے ہیں 4 پولیس اہلکار سرچ آپریشن کیلئے آئیں، عمران خان نے کہا کہ جن کی فہرستیں دی گئی ہے وہ یہاں نہیں ہیں۔

Leave a reply