پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، 23 افراد ہلاک

0
45

میکسیکو: پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری، 23 افراد ہلاک،اطلاعات کے مطابق میکسیکو میں میٹرو ٹرین کا پل گرنے سے ٹرین زمین پر آگری جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق یہ حادثہ میکسیکو کے اولیووس اسٹیشن پر پیش آیا جہاں ٹرین کے گزرتے ہوئے پل کا ایک حصہ زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کی کئی بوگیاں زمین پر آگریں۔

جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ریسکیو اہلکار حادثے کا شکار ہونے والے افراد کی تلاش میں مصروف ہیں

Leave a reply