سوشل میڈیا کی دوستی،27 سالہ خاتون کے ساتھ تین ڈاکٹر نے ملکر کیا گھناؤنا کام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کو ڈاکٹر کے ساتھ دوستی مہنگی پڑی، ڈاکٹر نے لڑکی کو بلایا اور دوستوں کو بھی بلا کر لڑکی کا ریپ کر دیا

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی ریاست اترپردیش میں تین ڈاکٹر نے ایک لڑکی کا ریپ کیا ہے، پولیس کے مطابق ڈاکٹر کی ایک لڑکی کی سوشل میڈیا کے ذریعے دوستی ہوئی، دوستی بڑھی تو بات ملاقات پر پہنچی،لڑکی کو ڈاکٹر نے بلایا اور اپنے دوستوں کو بھی بلا لیا، لڑکی جب ڈاکٹر جس کے ساتھ دوستی ہوئی اسکے بتائے ہوئے مقام پر پہنچی تو وہاں ڈاکٹر اکیلا نہیں تھا بلکہ تین لوگ موجود تھے، لڑکی نے وہاں سے جانے کی کوشش کی لیکن ڈاکٹر اور اسکے دوستوں نے لڑکی کو پکڑ لیا اور اجتماعی زیادتی کی، اس دوران ویڈیو بھی بنا لی گئیں

ڈاکٹر اور اسکے دوستوں نے لڑکی کو دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو ویڈیو وائرل کر دیں گے، اور جب بھی بلائیں گے تمہیں آنا پڑے گا، لڑکی وہاں سے گئی اور پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا، پولیس حکام کے مطابق مقدمہ درج کرنے کے بعد کاروائی کی گئی ہے، دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں. 27 سالہ لڑکی جو اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی ،وہ ایک پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہے،لڑکی کے والدین نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو کڑی سے کڑی سز ادی جائے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اگر کسی لڑکی کو کوئی پریشان کرے تو وہ خاموش رہنے کی بجائے اپنے گھر والوں کو بتائے،تا کہ وہ کسی بھی مسئلے کا شکار نہ ہو

خواجہ سراؤں کا چار رکنی گروہ گھناؤنا کام کرتے ہوئے گرفتار

چار ملزمان کی 12 سالہ لڑکے کے ساتھ ایک ہفتے تک بدفعلی،ویڈیو بنا کر دی دھمکی

ماموں کی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا گرفتار

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

شادی اس بات کا لائسنس نہیں کہ شوہر درندہ بن کر بیوی پر ٹوٹ پڑے،عدالت

Shares: