ٹرائل کورٹ ریفرنس کے مکمل ہونے سے متعلق رپورٹ پیش کرے، سپریم کورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یونین کونسل روات کے سابق سیکرٹری جاوید اخترچودھری کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی
عدالت نے حکم دیا کہ ٹرائل کورٹ موجودہ ریفرنس کے مکمل ہونے سے متعلق رپورٹ بھی پیش کرے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا کہ حمزہ شہباز کیس میں بھی نیب سے رپورٹ طلب کی گئی،حمزہ شہباز کیس کی طرح اس کیس میں بھی نیب سے تفصیلی رپورٹ منگوا لیتے ہیں،
وکیل نیب نے کہا کہ ٹرائل کے دوران 2 گواہان کے بیانات ہوچکے،وکیل خاور شاہ نے کہا کہ نیب نے ٹرائل 5 ماہ مکمل کروانے کی یقین دہانی کروائی تھی، سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت پر ٹرائل کورٹ سے رپورٹ طلب کی تھی،
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش راہگیر نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار
سابق سیکرٹری یونین کونسل روات جاوید اخترچودھری پرحکومتی فنڈزمیں بے ضابطگیوں کا الزام ہے،سابق سیکرٹری یو سی روات جاوید اختر چودھری نیب کی تحویل میں ہیں








