34 ویں نیشنل گیمزمیں خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

0
33
Wapda Games

34 ویں نیشنل گیمزمیں خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا

34 ویں نیشنل گیمزمیں خواتین ہاکی کا فائنل واپڈا نے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ آرمی نے سلوراور نے کانسی کا تمغہ جیتا جبکہ 34 ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں خواتین ہاکی ایونٹ کا فائنل میچ واپڈا اور آرمی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔ اس فائنل کی مہمان خصوصی حکومت بلوچستان کی ترجمان فرح اعظیم شاہ تھی جن کا دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا۔


فانئل کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا واپڈا کی کھلاڑیوں آرمی کے گول پوسٹ پر کامیاب حملے کئے واپڈا نے فانئل یکظرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں تین گول سے جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ آرمی نے سلور میڈل کے ساتھ دوسرے جبکہ ہائرایجوکیشن کانسی کا تمغہ جیت کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
فائنل کےاختتام پر مہمان خصوصی فرح عظیم شاہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے ۔

Leave a reply