5 افراد کے قاتل کو عدالت نے کیا سزا دی؟ اہم خبر

0
50

پانچ افراد کے قاتل کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرنے کی نطرثانی درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پانچ افراد کےقاتل کی سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کرنے کے خلاف نظرثانی اپیل پر سماعت ہوئی،سپریم کورٹ نے ملزم محمد یار کی سزا بڑهانے کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کردی.

نوازشریف و زرداری کو چھوڑنے کا اعلان، پاکستانی سیاست میں ہلچل مچ گئی

تم کون ہوتے ہو میری ویڈیو بنانے والے؟ مریم نواز برہم

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

وکیل اللہ بخش گوندل نے کہا کہ عدالت نے5 قتل کے مجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل کی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہم سے فیصلے میں کوئی غلطی ہوئی ہے تو ضرور درست کریں گے، وکیل نے کہا کہ واقعے میں 3 بچے بهی قتل ہوئے،عدالت کو بچوں کے قتل کو مد نظر رکهنا چاہیے تها.

اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس

نفرت انگیزمواد پھیلانے کے مجرم کی بریت کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی جمع ہونے والی رقم، وفاقی حکومت نے بڑا مطالبہ کر دیا

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ہم نے ملزم کو بری تو نہیں کیا،سپریم کورٹ نے ملزم محمد یار کی سزا بڑهانے کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کردی

بچی آپ کی ہے تو پالنا آپ کا فرض ہے، سپریم کورٹ کے کیس میں ریمارکس

Leave a reply