ڈیرہ غازیخان (باغی ٹی وی) کالا شہر میں انڈس ہائی وے پر کار اور ٹریلر میں ٹکر،5 افراد موقع پرجاں بحق
تفصیل کے مطابق ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ تونسہ روڈ پر کالاشہرکے قریب منور پٹرول سے ریسکیو 1122 ڈی جی خان کنٹرول روم کو کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ایک کار اور ٹرالر کا تصادم ہوا ہے جس میں 5 لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے بلا تاخیر جائے حادثہ کی طرف تین ایمبولینسزاور دو ریسکیو وہیکل روانہ کردی۔ان لوکیشن ہونے کے بعد سٹاف نے بتایا کہ ایک Alto car ( AEO-549) جو کہ ڈیرہ غازیخان آرہی تھی سامنے سے آتے ہوئے لوڈڈ ٹرالر(C-3155) جو کہ پشاور جا رہا تھا سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں کار میں موجود تمام افراد کی ڈیتھ ہوچکی ہے.
ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو آپریشن کر کے نکال لیا گیا اور لواحقین کی استدعا پر انکے گھر دری ڈھولے والی شفٹ کر دیا گیا۔جاں بحق ہونے والوں میں طاہرولدپیربخش قوم سنجرانی عمر تقریباََ 27 سال،الیاس ولدبلال قوم دستی عمر تقریباََ 30 سال، زبیرولدعبدالرشید قوم چکرانی عمر تقریباََ 27 سال،عاصم ولدقاسم قوم گزروانی عمر تقریباََ 25 سال،ضیاء ولد سراج قوم گزروانی عمر تقریباََ 27 سال ،تمام جاں بحق ہونے والے دری ڈھولے والے کے رہائشی تھے-
ڈیرہ غازیخان : کالا شہر میں انڈس ہائی وے پر کار اور ٹریلر میں ٹکر،5 افراد موقع پرجاں بحق

Latest from پاکستان

محسن نقوی صاحب ، وہ دن دور نہیں جب آپ منصوبے ایک دن میں مکمل کروائیں گے،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ 10 مئی کو پاکستانی قوم نے اپنے اتحاد و اتفاق سے دشمن کو تاریخی شکست دی جسے وہ

بلوچستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں میں بھارت براہ راست ملوث ہے،عطاتارڑ
کوئٹہ ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے خضدار واقعہ میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت اور لواحقین سے ملاقات

بھارت نے پانی روکا تو یہ اعلان جنگ ہو گا، سینیٹ اراکین
سینیٹ اراکین نے یک زبان ہو کر واضح کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ ناقابل تنسیخ و ترمیم ہے ، اپنے حصے کے پانی

جنید فیملی فاؤنڈیشن کا پاکستانی خواتین کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن اور یونیسیف کے ساتھ معاہدہ
جنید فیملی فاؤنڈیشن نے گیٹس فاؤنڈیشن اور یونیسف کے ساتھ ایک تاریخی تعاون کا معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد پاکستان میں خواتین کی

قصور میں آلودہ پانی سے سنگین بیماریاں پھیل رہی ہیں،عدالت
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں سروس سٹیشنز پر واٹر ری سائیکلنگ پلانٹس لگانے کا حکم دے دیا،عدالت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو احکامات