اسلام آباد؛ آٹھ سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا

اسلام آباد میں تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں مبینہ زیادتی کے بعد 8 سال کی بچی کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مبینہ زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 8 سالہ بچی کے پوسٹ مارٹم کا عمل مکمل ہو گیا، پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔


ترجمان کے مطابق بچی سے زیادتی و قتل کے الزام میں کئی مشکوک افراد زیر حراست ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، جلد ہی مجرم تک پہنچ جائیں گے۔ جبکہ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق تفتیش کی نگرانی ڈپٹی انسپیکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز کر رہے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی

اسلام آباد پولیس کی ٹوئیٹ پر ایک صارف نے لکھا کہ "یقین مانیں نا اہل ایس ایچ او تعینات ہیں اپنی نااہلی بچانے کے لیے کسی بے گناہ کو ہی اندر کیا ہگا اس حوالے سے بہت سارے ٹھوس شواہد میرے پاس موجود ہیں بے گناہ افراد کو جھوٹے کیسوں میں ملوث کرنا اس کی سروس کا حصہ ہے برائے مہربانی اس ایس ایچ او کی کارروائی پر مکمل نظر رکھی جائے.”

Shares: