نومئی مقدمہ،شاہ محمود قریشی کے خلاف چالان عدالت میں جمع

imran khan shah mehmod qureshi

اے ٹی سی لاہور ،تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کے خلاف چالان عدالت میں جمع کروا دیا ،اے ٹی سی لاہور نے شاہ محمود قریشی کی طلبی کانوٹس جاری کردیا ،پولیس کی جانب سے چالان میں شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کی منصوبہ بندی کا الزام لگایا گیا ہے،لاہورپولیس کی جانب سے چالان میں 50 سے زائد گواہان کی لسٹ بھی شامل ہے،چالان میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر لوگوں کو اکسانے کا بھی الزام ہے،تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پولیس نے درج کررکھا ہے

نومئی مقدمے،عمران خان کو ویڈیو لنک پر عدالت پیش نہ کیا گیا
دوسری جانب لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی، عمران خان کو 3 مقدمات میں عبوری ضمانت کے لیے ویڈیو لنک پر عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا،عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عدالت میں کہا کہ عمران خان کی عدم موجودگی کے باوجود ضمانتیں کنفرم ہوسکتی ہیں،جج نے عدالتی عملے کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو لنک پر پیشی کے لیے اڈیالہ جیل میں رابطہ کریں،عدالتی عملے نے کہا کہ جیل انتظامیہ سے رابطہ نہیں ہو رہا۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں جیل میں تھے، سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا معطل کر دی تا ہم وفاقی حکومت نے فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، شاہ محمود قریشی کو نومئی کے مقدمات میں بھی گرفتار کیا گیا ہے

شاہد خاقان عباسی کچھ بڑا کریں گے؟ن لیگ کی آخری حکومت

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

پاکستان کی جانب سے دوستی کا پیغام اور مودی کی شرانگیزیاں

Comments are closed.