شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کی ترغیب دینے والی خاتون یوٹیوبر ضمانت پر رہا

اگر میرے پاس....ہوتا اور میں مشت زنی کرتی.خاتون یوٹیوبر کی ویڈیو،مقدمہ درج
0
433
Kuwari Begum

اگر میرے پاس….ہوتا اور میں مشت زنی کرتی.خاتون یوٹیوبر کی ویڈیو،مقدمہ درج

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی علاقے غازی آباد کی خاتون یوٹیوب "کواری بیگم” کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں جس پر کواری بیگم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،کواری بیگم نے اپنی ویڈیو میں کمسن بچوں کے ساتھ جنسی عمل کرنے کی خواہش کی اور سوشل میڈیا صارفین کو ترغیب دی جس پر کواری بیگم کیخلاف احتجاج بھی کیا گیا بعد ازاں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا.بعد ازاں پولیس نے کاروائی کرتے کواری بیگم کو گرفتار کر لیا تاہم کواری بیگم کو عدالت نے ضمانت دے دی، پولیس نے اس کا موبائل اور لیپ ٹاپ فرانزک تحقیقات کے لیے لیبارٹری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون یوٹیوبر شیکھا میٹرے، جس نے "کواری بیگم” کے نام سے اپنا یوٹیوب چینل بنایا ہوا ہے، یوٹیوب پر شیر خوار بچوں کے ساتھ جنسی عمل کرنے کی ترغیب دینے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، درج مقدمہ کے بعد ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین نے رپورٹ کیا اور فحش ،توہین آمیزمواد اپلوڈ کرنے پر کاروائی کا مطالبہ کیا.مقدمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ-67B اور تعزیرات ہند کی دفعہ 293 کے مطابق، فحش مواد پھیلانے کے تحت درج کیا گیا ہے.12 جون کو کواری بیگم کے خلاف درخواست موصول ہوئی، جس میں کہا گیا تھا کہ کواری بیگم چینل پر کمسن بچوں کے ساتھ جنسی عمل کے لئے ترغیب دی جا رہی ہے،وہ تجویز دے رہی ہے کہ مردوں کو خواتین کی اجازت کو نظر انداز کرنا چاہیے،کواری بیگم کے چینل کا مواد نوجوان لڑکوں کو گمراہ کرتا ہے۔

ایڈیشنل کمشنر آف پولیس (اے سی پی) دنیش پی کمار کا کہنا ہے کہ کواری بیگم کے چینل کے2,050 سبسکرائبرز ہیں اور اس نے اپنے چینل پر 115 سے زیادہ ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں۔ پولیس کی درخواست پر گوگل کی جانب سے ان ویڈیوز کو ہٹایا جا رہا ہے، جن میں سے کچھ کو کئی سو ویوز مل چکے ہیں۔ وہ دہلی میں ملبوسات کی ایک کمپنی میں کام کرتی ہے اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی دہلی کی گریجویٹ ہے۔23 سالہ شیکھا میٹرے عرف کواری بیگم غازی آباد کے علاقے اندرگڑھی کی رہنے والی ہے۔ اس نے 2021-2022 میں دہلی کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فیشن ٹیکنالوجی میں فیشن ڈیزائن کا کورس مکمل کیا۔ اس کے بعد، وہ کالکاجی میں ایک ای کامرس کمپنی میں ملازم ہوگئی۔ اس کی ماں گروگرام میں ایک کمپنی میں انجینئر کے طور پر کام کرتی ہے، اور اس کے والد غازی آباد کے ایک اسکول میں پڑھاتے ہیں۔ اس کی چھوٹی بہن 12ویں جماعت کی طالبہ ہے۔ شیکھا نے بنگلورو میں آدتیہ برلا کمپنی میں بھی کام کیا ہے۔ تاہم، وہ پچھلے دو سالوں سے "کواری بیگم” یوٹیوب چینل چلا رہی ہیں۔ وہ فحش نگاری کے بارے میں مواد پوسٹ کر رہی تھی.

کواری بیگم کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد، ملزم نے اپنے یوٹیوب چینل کی ویڈیو پرائیویسی سیٹنگز کو پبلک سے پرائیویٹ میں تبدیل کر دیا اور چند دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بھی غیر فعال کر دیا ہے،

یوٹیوبر شیکھا میٹرے کی جانب سے پوسٹ کیا گیا ایک کلپ وائرل ہوا جس میں یوٹیوبر نے اپنے صارفین کو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے بارے میں مشورہ دیا، ویڈیو 10 جون کو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی،جس میں خاتون یوٹیوبر کہہ رہی ہے کہ "اگر میرے پاس …. ہوتا، تو میں مشت زنی پر ایک ویڈیو بناتی ،اس کے بعد میں مشت زنی سے بہتر محسوس کرنے کے لیے تجاویز دیتی، میں یہ بھی بتاتی کہ آپ کو مشت زنی کیوں کرنی چاہیے؟ آپ کو لطف اندوز ہونا ہے تو ایک ایسا بچہ تلاش کریں جس کے دانت بھی نہ ہوں۔ بچے کی ماں سے اجازت مانگیں اور بچے کو کہیں لے جائیں اور کچھ کریں” خاتون یوٹیوبر نے اسی پر بس نہیں کی بلکہ کہا کہ اگر میرے پاس ….ہوتا، تو میں اسے آزماتی۔ دانتوں کے بغیر بچوں کا تصور کریں۔

مردانہ طاقت کی دوا بیچنے والے یوٹیوبر کی نوکری کے بہانے لڑکی سے زیادتی

جبری مشقت بارے آگاہی،انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی لاہور میں میڈیا ورکشاپ

بہت ہو گیا،طوائفوں کی ٹیم، محسن نقوی ایک اور عہدے کے‌خواہشمند

قومی اسمبلی،غیر قانونی بھرتیوں پر سپیکر کا بڑا ایکشن،دباؤ قبول کرنے سے انکار

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

جمخانہ کلب میں مبینہ زیادتی،عظمیٰ تو پرانی کھلاڑی نکلی،کب سے کر رہی ہے "دھندہ”

بجٹ میں 1800 ارب روپے کے اضافی ٹیکسز لگائے گئے ہیں، چئیر مین ایف بی آر

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کےلیے انکم ٹیکس میں کتنا اضافہ ہوا؟

ہائبرڈ اور لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت ختم

Leave a reply