آزادی مارچ ………..جس طرح پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن مولانا پر اعتماد نہیں کر رہیں اسی طرح مولانا بھی انہیں میدان میں لا کر خود ڈیل کر کے چلے جائیں گے ،پی پی اور ن لیگ پھر پچھتاتی رہیں گی.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کے بعد مولانا فضل الرحمان نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سعودی سفیرسے ملاقات کوجس اندازمیں پیش کیا گیا وہ غلط ہے،آزادی مارچ ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویزہے توسامنے لائی جائے پھرغور کرینگے .

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

مولانا فض الرحمان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کے لئے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،نہ حکومت کی طرف سے نہ کسی اور کی طرف سے، ہم آزادی مارچ کریں گے کیونکہ آزادی مارچ کیلئے تمام اپوزیشن ایک پیج پر آچکی ہیں،

مولانا کے آزادی مارچ کو فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ ایسا انکشاف ہوا کہ سب حیران رہ گئے

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی کوشش ہے کہ 27 اکتوبر کو آزادی مارچ سندھ سے شروع ہو کیونکہ سندھ حکومت ان کے ساتھ ہے، سندھ میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا اور وہ آزادی مارچ کا سندھ میں ایک ماحول بنا لیں گے

مولانا فضل الرحمن کی کشمیر کمیٹی نے کتنے کروڑ خرچ کئے؟ فواد چوہدری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لانگ مارچ، اپوزیش کا جواب، مولانا نے سجادہ نشینوں سے مانگی مدد

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان گرفتار ہوئے تو قیادت کون کرے گا؟ اہم خبر

اگر آزادی مارچ کا آغاز خیبر پختونخواہ یا پنجاب سے کیا جاتا ہے تو رکاوٹیں‌ ہوں گی جس کی وجہ سے ماحول نہیں بن پائے گا،پنجاب یا خیبر پختونخواہ میں ممکنہ طور پر گرفتاریاں بھی ہوں گی جس کی وجہ سے آزادی مارچ کہیں اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی ختم نہ ہو اس لئے مولنا سندھ سے آزادی مارچ کا آغاز کرین گے

آزادی مارچ، کریک ڈاؤن شروع، کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟

مولانا کا ساتھ دیں گے، اگر مولانا یہ کام کریں…… وفاقی وزیر

آزادی مارچ مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی جانب بڑھے گا جہاں ن لیگی کارکنان بھی نواز شریف کی اپیل پر پہنچیں گے پیپلز پارٹی کے بھی کارکنان اسلام آبا د جائیں گے،

مولانا کے آزادی مارچ کو پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں رکاوٹیں ہوں گی، گرفتاریاں‌ ہوں گی مولانا حکومت کے استعفیٰ کا مطالبہ کریں گے، ن لیگ اور پی پی بھی مولانا کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان کریں گی پھر مطالبات میں اضافہ ہو گا، کرپشن کے کیسز میں گرفتار نواز شریف، آصف زرداری سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ بھی سامنے آئے گا، بلاول زرداری بھی ممکنہ طور پر اسلام آباد جا کر آزادی مارچ سے خطاب کر سکتے ہیں تا ہم وہ زیادہ دیر آزادی مارچ کا حصہ نہیں رہیں گے.

مولانا دیکھتے رہ گئے. نواز شریف کے داماد نے آزادی مارچ کا افتتاح کر دیا

آزادی مارچ میں زرتاج گل کریں گی شرکت، اور وہاں کیا کریں گی؟ خبر سن کر مولانا بھی پریشان

مطالبات میں‌ اضافہ ہونے کے بعد اگر آزادی مارچ والے پر امن رہے تو حکومتی وفد مولانا سے مذاکرات کرے گا، مذاکراتی کمیٹی میں چودھری شجاعت ، گورنر پنجاب چوھدری سرور، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اہم رول ہو گا، مولانا فضل الرحمان میں نہ مانوں کی رٹ لگائیں گے بعد ازاں خود ہی سپیشل ڈیمانڈ پوری ہونے پر اسلام آباد سے چلے جائیں گے

حکومت کی اپیل مسترد،جے یو آئی ڈٹ گئی، کہا ایسا نہیں ہو سکتا

آزادی مارچ، مولانا فضل الرحمان نے تاریخ کا اعلان کر دیا،کہا روکا تو پاکستان جام کر دیں گے

مولانا جب اسلام آباد سے جائیں گے تو پھر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو کہیں گے کہ اب نواز شریف اور آصف زرداری کی رہائی کے لئے قانونی جنگ لڑیں .مولانا دونوں اتحادی جماعتوں سے ہاتھ کر جائیں گے کیونکہ ابھی دھرنے سے پہلے دونوں جماعتں مولانا کے ساتھ چوہے بلی والا کھیل کھیل رہی ہیں.

پاکستان میں نوکری کرنے کون آیا؟ مولانا نے کیا انکشاف

Shares: