شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پاکستان سےقیمتی چیزیںلے کر وطن واپس روانہ
لاہور:شاہی خاندان کے چشم وچراغ ، مہمانان گرامی وپاکستان شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ پاکستان میں چار دن گزارنے کے بعد وطن واپس روانہ ہوگیا ہے، پاکستان سے واپس جاتے ہوئے برطانوی شہزادے ولیم اور ملکہ کیٹ نے بہت زیادہ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سے محبتیں، الفتیں، خوشیاں ، رواداریاںاور دعائیںلے کر وطن واپس جارہے ہیں،
الطاف حسین سے بدتمیزی ، اعلیٰسطحی اجلاس طلب
تفصیلات کےمطابق آج برطانوي شاہي جوڑا پاکستانيوں کے دل جيت کر وطن واپس روانہ ۔ اسلام آباد ، چترال سميت لاہور کے شہري بھي شہزادي کيٹ مڈلٹن اور شہزادہ وليم کے سحر ميں مبتلارہے۔ شاہی جوڑا دورہ پاکستان کے چوتھے روزلاہور پہنچا جہاں ان کا استقبال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداراورگورنرچوہدری محمد سرور نے کیا۔ لاہور میں شاہی جوڑا ایس او ایس ولیج گیا جہاں برطانوی جوڑے نے بچوں کی سالگرہ کی ایک تقریب میں شرکت کی۔
اس موقع پرپہلی بار شہزادی نے اردومیں گفتگو کرکے سب کو حیران کردیا۔دراصل ایس اوایس ولیج میں بچوں کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی تھی۔ سالگرہ کی تقریب میں کیٹ مڈلٹن نے بچوں کو اردو میں مبارکباد دی اور بچوں کا نام لیتے ہوئے کہا اور اب اس تقریب کا سب سے اہم حصہ ایمن، ابہام اور دانیال آپ سب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ کیٹ مڈلٹن کو اردو میں مبارکباد دیتے دیکھ کروہاں موجود تمام لوگ خوشی سے جھوم اٹھے۔
تم کون ہوتے ہو عزتوں کے پاسدار!نوجوان کو قتل کردیا گیا
بعد ازاں شاہی جوڑے نے تینوں بچوں سے ہاتھ ملایا۔دراصل ایس اوایس ولیج میں بچوں کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی تھی۔ سالگرہ کی تقریب میں کیٹ مڈلٹن نے بچوں کو اردو میں مبارکباد دی اور بچوں کا نام لیتے ہوئے کہا اور اب اس تقریب کا سب سے اہم حصہ ایمن، ابہام اور دانیال آپ سب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ کیٹ مڈلٹن کو اردو میں مبارکباد دیتے دیکھ کروہاں موجود تمام لوگ خوشی سے جھوم اٹھے۔ بعد ازاں شاہی جوڑے نے تینوں بچوں سے ہاتھ ملایا۔ جس کے بعد شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور آمد پر شاہی جوڑے کو پی سی بی آفیشلز نے خوش آمدید کہا،، کرکٹ سے متعلق بریفنگ دی گئی، شاہی جوڑے کی بیٹنگ پر پاکستانی کھلاڑیوں نے خوب داد دی۔
لے تھامے شہزادہ اور شہزادی نے باولرز کا سامنا بھی کیا۔۔ حسن علی نے شہزادہ ولیم کی بیٹنگ کا سامنا کیا اور شہزادی کیٹ میڈلٹن نے ثنا میر کی باولنگ پر شاندار بیٹنگ کی۔۔ شاہی جوڑے نے شارٹس لگا کر اکیڈیمی میں موجود افراد سے داد بھی وصول کی۔۔شاہی جوڑے کو کرکٹ اکیڈمی میں انیس سو بانوے ورلڈ کپ ٹرافی سمیت گیلری کی نایاب تاریخی تصاویر بھی دکھائی گئیں جبکہ شہزادہ اور شہزادی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے مہمانوں کی کتاب میں تاثرات درج کیے اپنے دورے کے آخري مرحلے ميں پرنس ولیم اور کیٹ میڈلٹن کا شوکت خانم ہسپتال لاہور میں چیف ایگزیکٹو افسر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ہسپتال انتظامیہ کے دیگر اعلی حکام نے استقبال کیا ۔
پاکستان آکر پتہ چلاکہ خاندان کیا ہوتا ہے ،شہزادی کیٹ
برطانوی جوڑے کی شوکت خانم اسپتال میں کینسر کے مریض بچوں سے ملاقات کے دوران برطانوی شہزادے اور شہزادی نے سمیر نامی بچے کے ساتھ وقت گزارا کیموتھراپی وارڈ میں زیر علاج محمد سمیر فوجی بننا چاہتا ہے شاہی جوڑے نے محمد سمیر کے ساتھ فش گیم کھیلی اس موقع پر برطانوی جوڑے نے گردے کے ٹیومر میں مبتلا افغان بچي وافیعہ سے بھي ملاقات کي۔ جس کے بعد شاہي جوڑا ائيرپورٹ سے وطن واپس روانہ ہوگيا۔