مولانا کشمیر کمیٹی میں کیا کرتے تھے ؟ شیخ رشید نے کیا انکشاف

0
29

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مولانا فضل الرحمان کے حوالہ سے بڑا انکشاف کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لال حویلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن میں اچھے لوگ بھی ہیں،امید ہے معاملات بہتر سمت جائیں گے ،فضل الرحمان پہلی بارسیاسی جماعتوں کی قیادت کرنے جارہےہیں، فضل الرحمان صرف سہولیات لینے کے لیے کشمیر کمیٹی میں رہے،لوگوں کو ڈنڈا بردار افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا،

آزادی مارچ کا قصہ ہوا تمام، مولانا فضل الرحمان 27 اکتوبرکو ہوں گے پاکستان سے فرار

مولانا وزیراعظم کی خواہش پر اسلام آباد آ رہے ہیں، خبر نے کھلبلی مچا دی

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ نوازشریف اورآصف زرداری نے5،5سال تک کرپشن کی ،عمران خان نے معیشت کا پہیہ چلا دیا ہے،روڈ بند کرنے والوں سے میرا کوئی رابطہ نہیں،پاکستان کی سرحدوں پر کلسٹر بموں کا استعمال ہورہا ہے،پاکستان کے پاس پاوَ،آدھاپاوَکےبم بھی ہیں،

شیخ رشید بھی مولانا کی منتوں پر اتر آئے، کیا کہا؟

آزادی مارچ، جے یو آئی نے بھی بڑا یوٹرن لے لیا، شیخ رشید بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے

شیخ رشید احمد نے مزید کہا کہ ریلوے کی بہتری کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھا رہے ہیں ،خسارہ کم کرنے کیلئے کوشاں ہیں،تمام ریلوے کراسنگز ختم کر رہے ہیں

Leave a reply