نواز شریف کی بیماری، شہباز شریف نے عدالت میں کیا کہہ دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست کی آج ہی سماعت کے لیے متفرق درخواست بھی دائرکر دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزامعطلی کی درخواست پرآج ہی سماعت کیے جانے کا امکان ہے.
وزیراعظم نے مریم کو نواز سے ملاقات کی اجازت کس کے دباؤ پر دی؟
شہباز شریف نے میڈیکل گراؤنڈز پر نواز شریف کی سزا معطلی کے لیےدرخواست دائر کر دی ،شہباز شریف کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیل پر فیصلہ ہونے تک نواز شریف کو ضمانت پر رہا کیا جائے،نواز شریف کو ان کی مرضی کے مطابق علاج کرانے کی اجازت دی جائے،پاکستان یا بیرون ملک نواز شریف کو مرضی سے علاج کرانے کی اجازت دی جائے،
نواز شریف بیرون ملک "اڑان” بھرنے کے لئے تیار
نواز اور شہباز میں ختم نہ ہونے والی جنگ چھڑ گئی
آزادی مارچ کی ابھی تیاریاں جاری اور حکومت کےاستعفے آنا شروع ہو گئے، کس نے استعفیٰ دیا؟ اہم خبر
سابق وزیراعظم نوازشریف سروسز اسپتال لاہورمیں زیرعلاج ہیں،نواز شریف کو کسی بھی قریبی رشتہ دار اور کارکن نے خون نہیں دیا،نوازشریف کو نجی کالج کے 4طالب علموں نے خون دیا،18سالہ طلباکے تازہ خون سے سفید خلیےلیے گئے ،
شہباز شریف نے نوازشریف کو خون دینے کی درخواست کی تھی ،شہباز شریف سے بیمارہونے کی وجہ سے خون نہیں لیا گیا،نواز شریف اورشہبازشریف کا خون او پوزیٹیو ہے.
نواز شریف کے داماد کو رات گئے کیوں گرفتار کیا گیا؟ وجہ جان کر ہوں حیران
مریم جیل میں اور کیپٹن ر صفدر کہاں؟ ن لیگی جان کر ہو جائیں حیران