آزادی مارچ کے پیش نظرکنٹینرز کی پکڑ دھکڑ،عدالت کا بڑا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی مارچ کے پیش نظرکنٹینرز کی پکڑ دھکڑ کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی ،عدالت نے حکم دیا کہ حکومت کسی کا کنٹینر پکڑے گی تو وہ اس کا نقصان پورا کرنے کی بھی ذمے دار ہوگی،
ٹرین حادثہ،62 جاں بحق، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت توقع کرتی ہے ڈی سی اسلام آباد قانون کےمطابق کام کریں گے،کسی کا کنٹینر آرٹیکل 18 کی خلاف ورزی کے تحت پکڑا تواسکےخلاف کارروائی کی جائے،وفاقی حکومت کا کام ہے کراچی سے یہاں تک بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے،
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ پیپرا رولز کے تحت لاہور کی ایک پارٹی کنٹینرز فراہم کر رہی ہے، کنٹینرز کے حصول کے لیے 6 کروڑ روپے میں ٹینڈر جاری کیا گیا،ہم نے کوئی کنٹینرز نہیں پکڑے،
چیف جسٹس نے ڈی سی اسلام آباد کو ہدایت کی کہ کسی کا بھی لوڈڈ کنٹینر آپ نہیں پکڑیں گے،