ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی پاک بحریہ کے کمانڈر کوسٹ تعینات

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق ریئر ایڈمرل فیصل رسول لودھی پاک بحریہ کے کمانڈر کوسٹ تعینات کر دیئے گئے ہیں، کمانڈر کوسٹ کی تبدیلی کی تقریب آج پی این ایس قاسم منوڑہ کراچی میں منعقد ہوئی۔

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق رئیر ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے وائس ایڈمرل محمد فیاض جیلانی سے کمانڈر کوسٹ کا چارج لیا ،قبل ازیں وہ فلیگ آفیسر سی ٹرینگ کے فرائض انجام دے رہے تھے ۔

پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب میں پاک بحریہ کے سینئر افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔

Shares: