وزیراعلیٰ پنجاب سے انتہائی اہم شخصیت کی ملاقات، اپوزیشن جماعتوں میں کھلبلی مچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے ا مور،سیاسی صورتحال اورترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں نئے سال میں عوام کی خدمت کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا،

سپیکر پنجاب اسمبلی چوھدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اوررہیں گے،عوام کوریلیف کی فراہمی کیلئےمل کرکام کرتےرہیں گے،پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں اور ہمارا اتحادپہلے سے زیادہ مضبوط ہے ، اتحاد میں دراڑ ڈالنے کی خواہش رکھنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہوں گے،

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نئے سال میں بھی اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،پنجاب میں مسلم لیگ ق کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن شپ ہے،اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں،نان ایشوز پر سیاست کی جا رہی ہے،عوام کی خدمت کے سفر کو نئے سال میں مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے،عوام کو کھوکھلے نعروں سے بہلانے کا دور گز رچکا ہے،پنجاب حکومت نے مختصر عرصے میں ریکارڈ قانون سازی کی ہے،

Shares: