حکومت کے 8 آرڈیننس کے خلاف سماعت، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

0
44

حکومت کے 8 آرڈیننس کے خلاف سماعت، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے 8 آرڈیننسز لانے کے خلاف دائر متفرق درخواست پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی،عدالت نے سیکریٹری وزارت قانون کو نوٹس جاری کر کے 2ہفتوں میں جواب طلب کر لیا،رضاربانی، ایڈووکیٹ مخدوم علی خان،بابر اعوان اورعابد حسن و عدالتی معاونین مقررکر دیئے گئے. چیف جسٹس نے کہا کہ کیاوہ سارے آرڈیننسزواپس نہیں لے لیے گئے

شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالتی معاونین کو عدالت میں پیش ہونے کی ضرورت نہیں،معاونین کو سوالات بھیج دیئےجائیں گے اور وہ ان پر عدالتی معاونت کر دیں،

Leave a reply