اتفاق اور کشمیر ملز کے خلاف درخواست پر عدالت نے کیا حکم دیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر اور اتفاق ملز کا قرضہ لے کرواپس نہ کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، بینکنگ  کورٹ لاہورنے بینکوں کے وکلا کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا،عدالت نےکیس کی سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی

وکیل نے درخواست میں کہا کہ اتفاق اورکشمیرملزنے700 ملین قرضہ حاصل کیا،قرضےکی واپسی کے لیے متعدد نوٹسز جاری کیے گئے،اتفاق اورکشمیرملزقرضہ واپس نہیں کررہی،عدالت قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دے،

عدالت نے اتفاق اور کشمیر ملز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

میاں نواز شریف فیملی کی ملکیت اتفاق شوگر ملز سے واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت 3 کروڑ 25 لاکھ روپے ہے شریف فیملی 1982 سے اس سرکاری رقبہ پر قابض تھی, 36 کنال سرکاری رقبہ واگزار کروا لیا۔واگزار زمین کی مالیت 3کروڑ 25 لاکھ روپے بنتی ہے

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

Shares: