بھارت میں بڑے حملہ کی منصوبہ بندی کے انکشاف پر تہلکہ مچ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں سری نگر پولیس نے پانچ نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔بھارتی پولیس نے الزام لگایا ہے کہ ان کا تعلق جیش محمد سے تھا اور یہ ریاستی دارالحکومت میں 26 جنوری کو ہونے والی تقریبات میں کسی بڑے حملے کو انجام دینے کی سازش میں تھے۔

پولیس کے مطابق حال ہی میں شہر کے ہبک اور کشمیر یونیورسٹی کے پاس ہوئے حملے میں بھی یہ عسکریت پسند ملوث تھے۔ دیگر حملوں میں بھی ان کے ملوث ہونے کا شبہ ہے ۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے قبضے سے کافی دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے جبکہ ابتدائی تفتیش میں حضرت بلبل میں ہونے والے دو دستی بم دھماکوں کے پیچھے ان کے ملوث ہونے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

پولیس کے مطابق یہ گروپ بھارت میں ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا .گرفتار شدہ افراد کے افراد کے پاس سے متعدد ہتھیار بھی برآمد کیے گئے ہیں۔

بھارتی دارالحکومت سے داعش کے تین دہشت گرد گرفتار، کہاں حملہ کی منصوبہ بندی کر رہے تھے؟

Shares: