لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) تھانہ سٹی پولیس نے 3 منشیات فروشوں کو دھر لیا ہے ایک منشیات فروش چرس فروخت کرتے ہوئے گرفتار ہوا اور اس ملزم کے قبضہ سے 310 گرام چرس برآمدہوئی جبکہ 2 منشیات فروش شراب فروخت کرتے ہوئے گرفتار ہوئے ہیں ان ملزمان کے قبضے سے 40 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی ہے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں

لودھراں : منشیات فروش کے خلاف آپریشن جاری
Shares: