زہریلی گیس، ہلاکتیں 14 ہو گئی ہیں،حکومتی نااہلی پر عوام پریشان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں زہریلی گیس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد14 ہوگئی ہے جب کہ 200 سے زائد متاثر ہیں جن کو شہر کے مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
محکمہ صحت سندھ نے مزید تین ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سول اسپتال لائے گئے 2 اور برہانی اسپتال میں لایا گیا 1 شخص دوران علاج دم توڑ گیا ہے۔
دوسری جانب گیس کلفٹن،ڈیفینس تک پہنچ گئی اور کیماڑی کے مزید جزیروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،پی ایس او اسٹوریج کا کام اس وقت روک دیا گیا جب دو مزدور بیہوش ہوگئے ،آج 100 افراد کو حالت غیر ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 3 لوگ حکومت کی نااہلی کی بھینٹ چڑھ گئے.
شہر قائد میں زہریلی گیس، کسٹم ہاؤس کے ملازمین بے ہوش، کسٹم ہاؤس کو تالے لگ گئے
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج کہاں سے ہوا؟ چیئرمین کے پی ٹی بول پڑے
کراچی میں زہریلی گیس کا پھر حملہ، ہلاکتیں 8 ہو گئیں،مریضوں میں اضافہ
کراچی میں زہریلی گیس کہاں سے آئی؟ جوڈیشیل تحقیقات کا مطالبہ سامنے آ گیا
زہریلی گیس، جاں بحق افراد کا پوسٹ مارٹم کیوں نہیں کروایا گیا؟ مبشر لقمان نے اٹھایا اہم سوال
زہریلی گیس کہاں سے خارج ہو رہی؟ سراغ لگا لیا گیا، مقدمہ درج
زہریلی گیس سے اموات، معاملہ عدالت پہنچ گیا، درخواست دائر
زہریلی گیس سے کراچی کے شہری پریشان، ہلاکتیں 9 ہو گئیں، تعلیمی ادارے، فیکٹریاں ،دکانیں سب بند
وفاقی و صوبائی حکومت ابھی تک معلوم نہ کر سکیں کہ گیس کا اخراج کہاں سے ہورہا ہے،
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس سے دمہ کے مریض اور بچوں کو زیادہ خطرہ لاحق ہے،کیماڑی کے اطراف کے علاقوں میں شہری ماسک پہن کر جائیں،
زہریلی گیس، تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم،ڈاکٹرز کا کیا کہنا ہے؟