عارف والا. کریانہ سٹور مالکان کا احتجاج

0
53

عارفوالا( حافظ خالد امین)

عارفوالا/انتظامیہ کے رویہ کے خلاف کریانہ ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

عارفوالا/شہر بھر میں کریانہ سٹور اور گروسری مارٹ بند، عوام پریشان

عارفوالا/انتظامیہ کی جانب سے جرمانے بلاجواز ہیں، انتظامیہ ہمیں سرکاری ریٹ پر اشیاء فراہم کرے ہم اسی ریٹ پر فروخت کرینگے، کریانہ ایسوسی ایشن کا موقف ۔

Leave a reply