یہ کوئی مجسٹریٹ کی عدالت نہیں، چیف جسٹس ہوئے وکیل پر برہم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ریلوے ملازم کی ملازمت سے نکالے جانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے محکمہ ریلوے کے متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کر دیا،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیس ہمارے سامنے لگا ہے ہم کل سنیں گے،
چیف جسٹس گلزار احمد نے ریلوے ملازم کے وکیل پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ آپ نے کیس لیا تها تو پڑھ کر آنا چاہیے تها یہ کوئی مجسٹریٹ کی عدالت نہیں ہے،ریلوے کی کیس میں کوئی دلچسپی نہیں لگ رہی،ریلوے کا جو حال ہے اسی وجہ سے ہے،
قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے
پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ
کرونا سے نمٹنے کیلیے ناکافی اقدامات، چیف جسٹس نے لیا پہلا از خود نوٹس
ڈاکٹر ظفر مرزا کی کیا اہلیت، قابلیت ہے؟ عوام کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ، چیف جسٹس
کرونا از خود نوٹس کیس،زکوٰۃ کی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟ چیف جسٹس برہم
عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی، عدالت نے محکمہ ریلوے کے متعلقہ افسران کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، عدالت نے ریلوے ملازم کے وکیل کو بھی تیاری کرکے آنے کی ہدایت کر دی